Recipe:
Cooking Oil 1 cup
Piyaz / onion 2 large
Lehsan / adrak paste ¼ cup
Beef qeema 1 kg
Tamator 2 large
Dharar merch 1 tbsp
Dhania 1 tbsp
Haldi 1tsp
Garm masala 1 tsp
Korma masala 1 tsp
Namak 1 tsp
Pani water 1 and half cup
Green merch haseb e zarort
Aalo ½ kg
Pani / water 2 cup
کوکنگ آئل کو اچھی طرح گرم کر لیں، پیاز ڈالیں اورساتھ تھوڑا تھوڑا پانی ڈالتے جائیں پیاز کو بروان کریں، لہسن ادرک کا پیسٹ ڈالیں اچھی طرح مکس کر لیں۔
تھوڑا سا پانی ڈالیں، قیمہ ،ٹماٹر ، دھڑا مرچ ، دھنیہ ، ہلدی ، گرم مسالہ قورمہ مسالہ، نمک، ان سب مسالوں کو اچھی طرح قیمہ میں مکس کر لیں، ڈیڑھ کپ پانی ڈالیں اور 25 منٹ کر پریشر کوکر میں پکنے کے لیے چھوڑ دیں۔
25 منٹ کے بعد چیک کر لیں قیمہ گل گیا ہے تو اس میں سبز مرچ ، آلو آدھا کلو، اور دو کپ پانی ڈال کر اسے کوکر میں 5 منٹ تک پکنے کے لیے چھوڑ دیں۔ مزے دار قیمہ تیار ہے۔